پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی

پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی

Share This

پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کے لئے لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔

لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ آج رات جنوبی افریقہ سے ٹیم کو دبئی میں جوائن کریں گے جب کہ انٹرنیشنل  کھلاڑی بھی آئندہ چند روز تک لاہور قلندرز کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے یو اے ای میں ہوگا،17 مارچ تک جاری رہنے والی لیگ کے  8 میچز لاہور اورکراچی میں بھی کھیلے جائیں گے۔

The post پی ایس ایل؛ لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Gua4hE

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages