سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلزپارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلزپارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلزپارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان

Share This

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، سندھ حکومت تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔

The post سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے پیپلزپارٹی خوفزدہ ہے، عمران خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2rs0hQc

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages