سپریم کورٹ میں اربوں روپے قرضہ معافی کیس سماعت کیلئے مقرر - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
سپریم کورٹ میں اربوں روپے قرضہ معافی کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں اربوں روپے قرضہ معافی کیس سماعت کیلئے مقرر

Share This

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اربوں روپے قرضہ معافی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے اربوں روپے قرضہ معافی کیس کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دے دیا ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت 25 اپریل سے کرے گا۔

سپریم کورٹ نے نیب، اٹارنی جنرل، اسٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ، ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اور تمام بینکوں سمیت وزارت قانون کو بھی نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 2007 میں اربوں روپے قرضہ معافی پر ازخود نوٹس لیا تھا۔

The post سپریم کورٹ میں اربوں روپے قرضہ معافی کیس سماعت کیلئے مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2HjrRWA

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages