کوئٹہ مسجد بم دھما کے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
کوئٹہ مسجد بم دھما کے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

کوئٹہ مسجد بم دھما کے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

Share This

کوئٹہ: گزشتہ روز نماز جمعہ سے قبل پشتون آباد کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او پشتون آباد توصیف فرمان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں  قتل، اقدام قتل، دہشت گردی ایکٹس سمیت ایکسپلوزو ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: کوئٹہ کی مسجد میں بم دھماکے سے 3 نمازی شہید

واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مسجد رحمانیہ کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 4 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے تھے۔

The post کوئٹہ مسجد بم دھما کے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2HSXIPm

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages