چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز

چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز

Share This

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے التماس ہے کہ وہ سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے تھے کہ اگر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ رکوا دیں گے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: صحت اور تعلیم بہتر نہ ہوئی تو اورنج ٹرین منصوبہ روک دوں گا، چیف جسٹس

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیف جسٹس کے ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان سےالتماس ہے کچھ  توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے اسپتالوں پر بھی دیں، جہاں کے عوام علاج کے لئے پنجاب کے اسپتالوں میں آتے ہیں۔

 

The post چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2F3IKDN

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages