پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فواد چوہدری - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فواد چوہدری

پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فواد چوہدری

Share This

 اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلا پاکستان سائنس فیئراگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس میلے میں شرکت کیلئے رجسٹریشن جولائی سے ہوگی۔

فواد چوہدری نے لکھا کہ آپ نے کچھ بھی ایسا جدید اورانوکھا تیارکیا ہے جوپاکستان کی عکاسی کرے توتیارہوجائیے۔

The post پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2vTffRz

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages