انگلش شائقین نے ڈیوڈ وارنر کی شرٹ پر ’چیٹس‘ لکھ کرسوشل میڈیا پر پھیلا دیا - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
انگلش شائقین نے ڈیوڈ وارنر کی شرٹ پر ’چیٹس‘ لکھ کرسوشل میڈیا پر پھیلا دیا

انگلش شائقین نے ڈیوڈ وارنر کی شرٹ پر ’چیٹس‘ لکھ کرسوشل میڈیا پر پھیلا دیا

Share This

برسبین:  بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ آسٹریلوی کرکٹرز کو ورلڈ کپ میں انگلش شائقین کی فوج سے سخت تنقید کا سامنا رہے گا۔

’ بارمی آرمی ‘ نے ڈیوڈ وارنر کی ورلڈکپ شرٹ والی تصویر پر’چیٹس‘ لکھ کر سوشل میڈیا پر پھیلانا شروع کردیا، اسی طرح اسٹارک اور لیون کو’ ریگمال‘ سے گیند کو خراب کرتے دکھایا گیا۔

آسٹریلوی کوچ لینگر نے کہاکہ ہم اس صورتحال کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں۔

The post انگلش شائقین نے ڈیوڈ وارنر کی شرٹ پر ’چیٹس‘ لکھ کرسوشل میڈیا پر پھیلا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VWv48U

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages