ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کیلیے برازیل روانہ - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کیلیے برازیل روانہ

ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کیلیے برازیل روانہ

Share This

قومی ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں حصہ لینے کے لیے برازیل روانہ ہوگئے۔

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اور ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئین انعام بٹ اور کوچ محمد ریاض اسلام آباد سے براستہ  دبئی برازیل روانہ ہو ئے، ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلے 10 اور 11 مئی کو ریو ڈی جنیرومیں  شیڈول ہیں۔ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز ورلڈ بیچ مقابلوں کا کوالیفائنگ راونڈ بھی ہیں جن کی میزبانی امریکہ کرے گا۔

انعام بٹ کا کہناہے کہ انہوں نے سخت محنت کرکے اپنے وزن میں 10 کلو گرام کی کمی کی ہے، تیاری توبھر پور ہے، قوم سے بھی اپیل ہے کہ وہ بھی کامیابی کے لیے دعا کرے۔

The post ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کیلیے برازیل روانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2LvxLKN

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages