دیرپا امن کیلئے امن مشنزکے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے، ملیحہ لودھی - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
دیرپا امن کیلئے امن مشنزکے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے، ملیحہ لودھی

دیرپا امن کیلئے امن مشنزکے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے، ملیحہ لودھی

Share This

 اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ دیرپا امن کیلئے امن مشنزکے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے، پاکستان چھ دہائیوں سے اقوام متحدہ امن مشن میں شریک ہے اورپاکستان اقوام متحدہ امن مشن کا بڑا شراکت دار ہے۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے امن مشن میں شریک غیرملکی دستوں کو تربیت کی پیشکش کی، پاک بھارت سرحد پراقوام متحدہ امن مبصرین غیرمستحکم اورخراب ماحول میں کام کررہے ہیں ، پاکستان نے مرکزبرائے عالمی امن واستحکام قائم کرکے تربیتی سرگرمیوں کو ادارہ جاتی شکل دے دی اوردیرپا امن و استحکام کیلئے امن مشنز کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع کیا جانا چاہیے۔

The post دیرپا امن کیلئے امن مشنزکے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے، ملیحہ لودھی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2YmENTz

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages