مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں ایک اورکشمیری نوجوان شہید - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں ایک اورکشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں ایک اورکشمیری نوجوان شہید

Share This

 سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں کے علاقے امیش پورہ میں قابض بھارتی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک اورکشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔

شہادت کے باوجود بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے جب کہ ضلع بھرمیں قابض فورسزکی بربریت کے خلاف مظاہرین سراپا احتجاج ہیں۔

دوسری جانب پولیس نے مزید دونوجوانوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی ہے جوادھم پورمیں برماہ نالہ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے اورجان کی بازی ہارگئے۔ دونوں نوجوانوں کی شناخت 22 سالہ روہت اور 20 سالہ سورج کے نام سے ہوئی ہے۔

 

The post مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے ہاتھوں ایک اورکشمیری نوجوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VRDluR

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages