اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مکڑیاں اسمگل کی کوشش ناکام - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مکڑیاں اسمگل کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مکڑیاں اسمگل کی کوشش ناکام

Share This

 اسلام آباد: کسٹم اہلکاروں نے کینسر کے ادویات میں استعمال کی جانے والی نایاب نسل کی مکڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں نے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے آنے والے عثمان خان نامی مسافر کے سامان سے ٹیرنٹولا نسل کی مکڑیاں برآمد کرلیں۔

کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ عثمان خان نے یہ مکڑیاں چین سے خریدیں تھیں، یہ مکڑیاں کینسر کے مرض کی ادویات بنانے میں استمال کی جاتی ہیں۔ مکڑیوں کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا۔

The post اسلام آباد ایئرپورٹ پر نایاب مکڑیاں اسمگل کی کوشش ناکام appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/30f1OcU

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages