مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نوازا جائے گا - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نوازا جائے گا

مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نوازا جائے گا

Share This

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ وصول کرنے کیلیے لندن روانہ ہوگئے۔

مشتاق احمد ایشین ایوارڈ وصول کرنے کیلیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں جہاں کل لندن کے ایک ہوٹل میں تقریب سجائی جائے گی، انہیں کرکٹ میں کارہائے نمایاں سر انجام دینے پر اس ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے،اس سے قبل عالمی اسکواش پر حکمرانی کرنے والے پاکستانی اسٹار جہانگیر خان کو کھیلوں کے شعبے میں غیر معمولی کارنامے سرانجام دینے پر ایشین  ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

مدر ٹریسا، سچن ٹنڈولکر،مرلی دھرن،مہندرا سنگھ دھونی،کمار سنگاکارا، عامر خان، امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، اے آر رحمان یش چوپڑا، انوپم کھیر،عرفان خان، جیکی چن، ڈاکٹر یونس سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی کئی شخصیات کو بھی گزشتہ 8 سال میں ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔

The post مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نوازا جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2UrrZ0J

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages