آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے نئی جرسی کی رونمائی کردی - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے نئی جرسی کی رونمائی کردی

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے نئی جرسی کی رونمائی کردی

Share This

سڈنی: آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے اپنی نئی جرسی کی رونمائی کردی۔

آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کیلیے پیش کی گئی نئی جرسی میں پیلا رنگ نمایاں ہے، لائم گرین کلر کے کالر ہیں جبکہ پینٹ کی سائیڈز پر گرین اسٹرپ موجود ہے۔

واضح رہےکہ یہ جرسی 1999 ورلڈ کپ جیسی ہی ہے جس کے حق میں شائقین نے ووٹ دیے تھے، گزشتہ روز گلین میکسویل نے نئی جرسی پہن کر تصاویر بھی بنوائیں۔

The post آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے نئی جرسی کی رونمائی کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2P3LFSw

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages