اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

Share This

ہوسٹن: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز کے ساتھ مل کر برٹش پلیئرز نیل اسکوپسکی اور کین اسکپسکی کو زیر کیا۔ ٹائٹل مقابلے کا اسکور 3-6 ،6-64 اور 10-6 رہا-

اپنی کامیابی کے حوالے سے اعصام الحق قریشی کا کہنا ہے کہ ایک اور ٹائٹل جیتنے پر بہت خوش ہوں، خوشی ہے کہ دیار غیر میں ایک بار پھرپاکستانی پرچم لہرانے میں کامیاب رہا، مستقبل میں بھی اپنی کارکردگی سے ملک و قوم کا نام روشن کرتا رہوں گا۔

یاد رہے کہ یہ اعصام الحق کا17 واں اے ٹی پی ٹائٹل ہے جبکہ سینٹیاگو 13 بار یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

The post اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Gd3NFt

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages