قندھارمیں طالبان کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
قندھارمیں طالبان کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک

قندھارمیں طالبان کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک

Share This

قندھار میں طالبان کے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 16 جنگجو بھی مارے گئے۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے نوا ویلیج میں ڈیورنڈ لائن کے قریب طالبان کی جانب سے سیکیورٹٰی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، جنہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی گئی۔

بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی میں 16 جنجگو مارے گئے اور 11 زخمی بھی ہوئے۔ طالبان کی جانب سے اب تک حملے کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔

The post قندھارمیں طالبان کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2RuAOVk

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages