وزیراعظم عمران خان کا پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
وزیراعظم عمران خان کا پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ

وزیراعظم عمران خان کا پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ

Share This

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ کیا اورانتظامیہ کومعیاری علاج کی سہولیات جاری رکھنےکی ہدایت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پولی کلینک اسپتال کے مختلف شعبوں کا اچانک دورہ کیا اورمریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں پربریفنگ لی۔  وزیراعظم نے بہترانتظامات اورسہولیات کی فراہمی پراسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے زیرعلاج مریضوں سے بھی بات چیت کی اوراسپتال انتظامیہ کوہدایت کی کہ مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے۔

The post وزیراعظم عمران خان کا پولی کلینک اسپتال کا اچانک دورہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2EYtsT3

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages