آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 19 میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 19 میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ

آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 19 میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ

Share This

راولا کوٹ: آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 19 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے۔

یہ نشست جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے رہنما خالد ابراہیم کی وفات کے باعث خالی ہوئی ہے۔ آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے اس حلقہ میں 6 امیدوار مدمقابل ہیں جن میں سے سردار حسن ابراہیم، سردار یعقوب اور طاہر انور کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 92427 ہے جن میں 49455 مرد اور 42972 خواتین ہیں۔

111 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دیئے گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی کے لیے 6 سو رینجرز اور دو ہزار پولیس اہل کار تعینات ہیں، نیز نگرانی کے لیے 26 ڈیوٹی مجسٹریٹ بھی تعینات ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نتائج کے حصول کے لئے کنٹرول روم بھی قائم کیا ہے۔

The post آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 19 میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Vi3L5P

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages