بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

Share This

 اسلام آباد: فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی ہے جس کے بعد بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت 14 نومبر کو نیپرا ہیڈکوارٹر میں ہوگی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

واضح رہے کہ حکومت اس سے قبل گیس کی قیمتوں میں 10 سے لے کر 143  فیصد تک اضافہ کرچکی ہے جب کہ کابینہ نے بھی اس سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔

The post بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PSX6PH

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages