9 محرم الحرام؛ کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
9 محرم الحرام؛ کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل

9 محرم الحرام؛ کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل

Share This

 کراچی: 9 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 محرم الحرام کے موقع پر کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت درجنوں شہروں میں موبائل فون سروس بند ہے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ کئی شہروں میں مکمل جب کہ کچھ شہروں میں موبائل فون سروس جزوی معطل کی گئی ہے جو کہ ماتمی جلوسوں کے ختم ہونے کے بعد بحال کردی جائے گی۔ یوم عاشور کو بھی اسی لائحہ عمل کے تحت موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

دوسری جانب ملک بھر میں سیکیورٹی انتہائی سخت ہے، متعدد شہروں میں آج دوسرے روز بھی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔

The post 9 محرم الحرام؛ کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PSNGQG

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages