بولاوایو: ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔
زمبابوے کے شہر بولاوایو میں کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تیسرے میچ کے لیے پاکستان نے دو تبدیلیاں کی ہیں، محمد عامر اور حسن علی کی جگہ یاسر شاہ اور جنید خان کو پلینگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ون ڈے سیریز میں پاکستان کو زمبابوے کے خلاف 2 صفر کی برتری حاصل ہے اور سیریز میں رہنے کے لیے زمبابوین ٹیم کو لازمی میچ جیتنا ہوگا۔
The post ون ڈے سیریز؛ تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2L69c6c
No comments:
Post a Comment