نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں

نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں

Share This

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق نوازشریف نیب ریفرنسز کی سماعت میں پیش ہونے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچے تو ان کے قافلے میں پروٹوکول کی کئی گاڑیاں نہیں تھیں، اس کے علاوہ ان کے ہمراہ جیمر والی گاڑی بھی نہیں تھی۔

واضح رہے کہ نوازشریف کو نااہل قراردیئے جانے کے باوجود مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران انہیں بھرپور سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کیا جاتا رہا ہے، سابق حکومت اس کا جوازسیکیورٹی خدشات کو قراردیتی رہی ہے۔

 

The post نوازشریف سے اضافی پروٹوکول گاڑیاں واپس لے لی گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sCq1Kj

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages