اسلام آباد: اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی.
ایکسپریس نیوزکے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرتعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے سعودی دارالحکومت کے سامان میں چھپائی 342 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔
اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافرنے سگریٹ کے پیکٹس میں آئس ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ مسافرکومزید تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔
The post نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sqMbQ6
No comments:
Post a Comment