بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

Share This

بورے والا: تھانہ فتح شاہ کے علاقے جوئیہ بنگلہ میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بورے والا کے تھانہ فتح شاہ کے علاقے جوئیہ بنگلا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مرنے والوں کی شناخت یاسرڈوگر، معراج مہل ساہوکا اور بوٹا سکھیرا کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان اغوا برائے تاوان اور قتل میں ملوث تھے۔ ہلاک ملزمان نے گزشتہ روز سی آئی اے پولیس کے کانسٹیبل اور ایک وکیل کو تاوان نہ ملنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

The post بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2I03KMY

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages