اسلام آباد میں گاڑی کو چوری سے بچانے کیلئے موبائل ایپ متعارف - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
اسلام آباد میں گاڑی کو چوری سے بچانے کیلئے موبائل ایپ متعارف

اسلام آباد میں گاڑی کو چوری سے بچانے کیلئے موبائل ایپ متعارف

Share This

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کار چوری کی روک تھام کے لئے موبائل اپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے کار چوری کی روک تھام کے لئے ایک موبائل ایپ متعارف کرائی ہے جسے پارک سیکیور کا نام دیا گیا ہے، اور اسے وفاقی دارالحکومت کے پولیس ملازمین کے موبائلز میں فعال کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق محکمے کےجوانوں نے نجی بینک کے اشتراک کے شروع کی گئی ایپ کے ذریعے ابتدائی طور پر شہر کے اتوار بازاروں میں کام شروع کردیا ہے امید ہے اس اقدام سے کار چوری کے انسداد اور شہریوں کا پولیس پر اعتماد بحال کرنے میں مدد ملے گی۔

 

The post اسلام آباد میں گاڑی کو چوری سے بچانے کیلئے موبائل ایپ متعارف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EOBiPy

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages