راؤ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
راؤ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

راؤ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

Share This

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ راؤ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات کو مانیں گے۔

سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ صاف پانی کا ایشو ہے تاہم سپریم کورٹ کے احکامات پر پلانٹ ایک سے دوسرے محکمے میں ٹرانسفر ہوئے جب کہ راؤ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے ایم کیو ایم اپنے اختلافات ختم کرکے مل کر کام کریں، پارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل کسی سے اتحاد نہیں کرنا جب کہ ہارس ٹرینڈنگ کی بات کرنے والے اپنے ہی سینیٹر پر شک کررہے ہیں۔

The post راؤ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2Euncj7

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages