کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

Share This

کوئٹہ: سریاب کیچی بیگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ میں سریاب کیچی بیگ میں نامعلوم افراد نے ایک دکان کے قریب کھڑے پولیس اہلکار پر فائر کھول دیا۔ فائرنگ کے نتیجے  میں پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جس کی شناخت احمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے ہیں جب کہ تحقیقات کا بھی آغازکردیا گیا ہے۔

The post کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2Grcn2v

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages