پنجاب میں چھالیہ پر مکمل پابندی عائد - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
پنجاب میں چھالیہ پر مکمل پابندی عائد

پنجاب میں چھالیہ پر مکمل پابندی عائد

Share This

 لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ایک اور مضر صحت شے پر پابندی لگا دی۔

حکام نے سائنٹیفک پینل کی سفارشات کی روشنی میں چھالیہ کی خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ سائنٹیفک پینل کی رپورٹ کے مطابق چھالیہ منہ، گلے اور معدے کے سرطان کا باعث بنتی ہے۔  سائنٹیفک پینل نے چھالیہ کا کاروبار کرنے والوں کو کام بند کرنے کے لیے 31 اپریل تک کی مہلت دی ہے۔

مہلت ختم ہونے کے بعد چھالیہ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سائنٹیفک پینل نے عوام سے اپیل کہ چھالیہ کا استعمال فوری طور پر ترک کر دیں کیونکہ یہ مضر صحت شے ہے۔

The post پنجاب میں چھالیہ پر مکمل پابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EfPIpo

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages