بوتل بھی اور گُلک بھی! - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
بوتل بھی اور گُلک بھی!

بوتل بھی اور گُلک بھی!

Share This

وقت گزرنے اور ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیش رفت کے ساتھ ساتھ اشیاء کثیرالمقاصد ہوتی جارہی ہے۔

اس کی مثالیں بے شمار اختراعات کی صورت میں ہمارے سامنے ہیں۔ بہترین اور سب سے عام مثال سیل فون کی ہے۔ اس چھوٹے سے آلے میں ریڈیو، ٹیلی ویژن، گھڑی، الارم کلاک، اسٹاپ واچ، ٹارچ، کیلکولیٹر، ٹیپ ریکارڈر، ویڈیوگیم، ٹیلی فون، کمپیوٹر سمیت نہ جانے کون کون سے آلات یکجا ہوگئے ہیں۔ یہی اختراعی عمل عام گھریلو استعمال کی اشیاء کے ضمن میں جاری ہے۔

جیون آسان بنانے کے لیے روزمرہ استعمال کی چیزوں کو کثیرالمقاصد بنایا جارہا ہے جیسے پانی کی بوتل۔ اس بوتل میں آپ پانی بھرنے کے علاوہ بیرونی جانب رقم، چابیاں اور اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ محفوظ کرسکتے ہیں۔ اکثروبیشتر ہم چابیاں رکھ کر بُھول جاتے ہیں جس سے بڑی کوفت ہوتی ہے۔ یہ ’ملٹی پرپز‘ بوتل اس کوفت سے بچانے میں معاون ہوسکتی ہے اور آپ کے لیے گلک کا کام بھی دے سکتی ہے۔

The post بوتل بھی اور گُلک بھی! appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2Gng1dR

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages