زینب کے بعد 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
زینب کے بعد 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد

زینب کے بعد 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد

Share This

لاہور: زینب قتل کیس کے بعد پنجاب حکومت نے 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کردی ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب حکومت نے زینب کے علاوہ 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی تحقیقات کی روشنی میں ہی پولیس زینب قتل کیس کا چالان عدالت کو بھجوائے گی۔

واضح رہے کہ قصور میں 8 سالہ بچی زینب کو اغوا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا، ملزم عمران نے بعد میں اعتراف کیا تھا کہ وہ زینب کے علاوہ بھی کئی بچیوں کو قتل کرچکا ہے۔

The post زینب کے بعد 7 کیسز کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2ndfv9s

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages