اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی۔
وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے، گزشتہ دو دن میں حصص کے کاروبار میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہوگی۔
The post وقت دورنہیں جب ملکی معیشت مستحکم اورقوم خوشحال ہوگی، فردوس عاشق اعوان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2HyQJMh
No comments:
Post a Comment