پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

Share This

لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے۔

تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس اسٹاف غیر حاضر رہا تاہم ایمرجنسی، آئی سی ٹی اور آپریشن تھیٹر معمول کے مطابق چلتے رہے۔ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے نتیجے میں مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال میں نرسز ایسوسی ایشن اور پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بھی شامل ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک ماہ سے پر امن مظاہرے جاری تهے لیکن حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی جس پر مجبوراً او پی ڈی بند کرنا پڑی۔

The post پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2DM3BMI

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages