وزیراعظم آج مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
وزیراعظم آج مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے

وزیراعظم آج مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے

Share This

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت وفاقی وزراء اور چیئرمین واپڈا لیفٹینٹ ریٹائرڈ مزمل حسین بھی شرکت کریں گے۔

مہمند ڈیم کی اونچائی 700 فٹ ہے جب کہ ڈیم 800 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے مہمند ڈیم میں 1293 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی جب کہ منصوبے پر کام جولائی 2024 میں مکمل ہو گا۔

The post وزیراعظم آج مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2ZOYDIM

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages