میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

Share This

میانوالی: سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کوپھانسی دے دی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم کوسیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

واضح رہے کہ مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازعہ پر 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔

The post میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2PNbUN3

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages