اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کوشادی ہالزگرانے سے روک دیا - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کوشادی ہالزگرانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کوشادی ہالزگرانے سے روک دیا

Share This

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کوشادی ہالز گرانے سے روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شادی ہالز گرانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی تو شادی ہال مالکان نے موقف اختیار کیا کہ وہ شادی ہالزریگولر کرانے کو تیار ہیں، لیکن بھاری فیسیں خلاف قانون ہیں، جبکہ سی ڈی اے کو دیہی علاقوں میں قائم شادی ہالز سے فیسوں کی وصولی کا اختیار بھی حاصل نہیں۔

عدالت نے شادی ہالز اور مارکیز مالکان کی درخواست پرحکم امتناع جاری کرتے ہوئے سی ڈی اے کوشادی ہالزگرانے سے روک دیا۔

عدالت نے سی ڈی اے سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرتے ہوئے شادی ہالزاورمارکیز کے متعلقہ تمام کیسزکو اکٹھا کرنے کی ہدایت کردی۔

The post اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کوشادی ہالزگرانے سے روک دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VXlHSY

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages