پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس؛ وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کالعدم قرار - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس؛ وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کالعدم قرار

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس؛ وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کالعدم قرار

Share This

کوئٹہ: پاکستان کرکٹ کے گورننگ بورڈ اجلاس کے دوران ارکان نے وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کو کالعدم قرار دیدیا۔ 

کوئٹہ میں پہلی بار پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 5 ارکان کے دستخطوں پر مشتمل قرار داد پیش کی گئی تاہم ارکان کے درمیان تلخ کلامی کے بعد گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے اجلاس کا ایجنڈا مسترد کر دیا، ارکان نے مجوزہ ڈومیسٹک اسٹرکچر کا ڈھانچہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات نہ مانے گئے تو بائیکاٹ کر دیں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے وسیم خان کی ایم ڈی پی سی بی کی حیثیت سے تقرری کو کالعدم قرار دے دیا۔

The post پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس؛ وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کالعدم قرار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Xi6nki

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages