پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے، آرمی چیف - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے، آرمی چیف

پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے، آرمی چیف

Share This

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کاکہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے اور ہمیں وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور خدمات پر بھی فخر ہے، بالخصوص ان خواتین پر جن کا شہدا کے خاندانوں سے تعلق ہے۔

The post پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے، آرمی چیف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2IbHlwk

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages