دہشتگردی اورانتہاپسندی صرف مسلمان دنیا تک محدود نہیں، بلاول بھٹو - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
دہشتگردی اورانتہاپسندی صرف مسلمان دنیا تک محدود نہیں، بلاول بھٹو

دہشتگردی اورانتہاپسندی صرف مسلمان دنیا تک محدود نہیں، بلاول بھٹو

Share This

 واشنگٹن: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی صرف مسلمان دنیا تک محدود نہیں۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جذبات میں اضافہ ہورہا ہے، حقیقی جمہوریت ہی انتہاپسندی سے نمٹ سکتی ہے، آئیڈیاز کی سب سے بڑی جنگ اعتدال پسندی اور انتہاپسندی کے درمیان ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی صرف مسلمان دنیا تک محدود نہیں، خطے میں دہشت گردی نے سیاسی اورسماجی توازن کو شدید نقصان پہنچایا اوردہشتگردی، غیرمساوی سلوک ، موسمیاتی تبدیلی نے دنیا کو ہلا کررکھ دیا جب کہ ہم آج متحد نہ ہوئے توبے تحاشا نقصانات برداشت کرنا پڑیں گے۔

The post دہشتگردی اورانتہاپسندی صرف مسلمان دنیا تک محدود نہیں، بلاول بھٹو appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2shh9wC

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages