راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجتہی کشمیر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام عالمی برادری کے جاگنے کا انتظار کررہے ہیں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق استصواب رائے کے تحت اپنے مستقبل کا حل چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کےمطابق حل کیا جائے، وزیر اعظم
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی۔
The post بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا، آرمی چیف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2GN6L2F
No comments:
Post a Comment