ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک

Share This

ڈی جی خان: سخی سرور روڈ پر سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سخی سرورروڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے مشین گن، پستول اوردرجنوں کارتوس برآمد کرلئے گئے جب کہ علاقے کوگھیرے میں لے کرآپریشن کا آغازکردیا گیا ہے۔

The post ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EA1MAX

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages