فیصل آباد میں شوہرکی فائرنگ سے اہلیہ اورساس جاں بحق - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
فیصل آباد میں شوہرکی فائرنگ سے اہلیہ اورساس جاں بحق

فیصل آباد میں شوہرکی فائرنگ سے اہلیہ اورساس جاں بحق

Share This

فیصل آباد: اشرف آباد میں شوہرکی فائرنگ سے اہلیہ اور ساس جاں بحق جب کہ سالی زخمی ہوگئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق فیصل آباد کے علاقے اشرف آباد میں افتخارنامی شخص روٹھی بیوی کو منانے سسرال آیا تھا  کہ بیوی نے ساتھ جانے سے انکارکردیا، جس پر شوہر کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں اہلیہ بسمہ اورساس اورسالی زخمی ہوگئیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اہلیہ اورساس لیڈی کونسلرراشدہ جاں بحق جب کہ سالی کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جب کہ لاشوں کو کاغذی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔

The post فیصل آباد میں شوہرکی فائرنگ سے اہلیہ اورساس جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2ABnpOL

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages