بلوچستان میں مزید 200 فراری قومی دھارے میں شامل - Mr.IT

Mr.IT

Technology Education

Post Top Ad

Responsive Ads Here
بلوچستان میں مزید 200 فراری قومی دھارے میں شامل

بلوچستان میں مزید 200 فراری قومی دھارے میں شامل

Share This

تربت: بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت 200 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹرز تربت میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی، جس میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان تھے، تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ اور دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی، تقریب میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں:  16 انتہائی مطلوب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں جن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے لیے کام کرنے والے فراری کمانڈر بھی شامل ہیں۔

The post بلوچستان میں مزید 200 فراری قومی دھارے میں شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2DDhxdU

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages